اتوار 29 مارچ 2020 - 15:54
ہندوستان کورونا وائرس کے اسٹیج 3 میں داخل

ہندوستان کورونا وائرس کے اسٹیج 3 میں داخل ہورہا ہے جبکہ ملک بھر میں لاک ڈاون کے تیسرے دن لاکھوں افراد فاقہ کشی کا شکار ہوگئے ہیں ۔

حوزہ نیوز ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کورونا وائرس کے اسٹیج 3 میں داخل ہورہا ہے جبکہ ملک بھر میں لاک ڈاون کے تیسرے دن لاکھوں افراد فاقہ کشی کا شکار ہوگئے ہیں ۔ ہاسپٹلس ٹاسک فورس کے ڈاکٹروں نے بتایا کہ ہندوستان کیلئے یہ خطرناک خبر ہے ۔ یہاں آئندہ 10 دن ہمارے لئے امتحان کے ہیں ۔ عوام کوئی چیز خریدنے کیلئے باہر نہ جائیں ۔ عوام کو حد درجہ احتیاط برتنے کی ضرورت ہے ۔ سوشل میڈیا کے مطابق بھارت میں اگلے 74 یا 104 گھنٹوں ميں 50 ہزار افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha